novel hi novel...novel hi novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا...

43
Novel Hi Novel Visit us at. http://novelhinovel.com Novel Hi Novel 1

Upload: others

Post on 21-Jan-2021

61 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

1

Page 2: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

2

ک

قادر سے عبدالقادر ت

کےقلم سے سندس عثمان خان

اول ہی

اول ن

ک ن

ب لپ

کی

ر ز

شک

Page 3: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

3

Writer : Waheed Sultan

Novel : Asrar e Ishq

Www.NovelHiNovel.ComWebsite :

FaceBook : FB/NovelHiNovel

[email protected] :

Whatsapp : +923155734959

ک

Page 4: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

4

اہ!

ان

مائش پر آپ س کے لیے

اول نے رائٹر کی ف

اول ہی ن

ن

اری ویماول ہ

یش یہ ن

اول میں غلطیاں بھی

ا ہے۔ اس ن

ڈٹ رائٹر کو جان

اول کا سارا کری

کن کیا ہے۔ اس ن

ان کا

اول کی لطیوںں کو زہہیں کیونکہ ان

ہیں وگی طا کا تلا و اس ن

دار وی

نے صرف اسے بہتر انداز سے سنوار کر

آپ صرف اور صرف رائٹر ہی وگگا وی

کس کے سامنے یش کیا ہے

اول کو پڑھیے اور اس پر تبصرہ کرکے رائٹر کی حوصلہ افزائی کیجیے

اس ن

اکماولوں کا پی ڈی ایف بنوانے کے لیے ہ

میل پر رابطہ کریں ری اپنے ن

[email protected] شکریہ

اول

اول ہی ن

کادارہ ن

Page 5: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

5

ک

ک

کقادر سے عبدالقادر ت

ک

ککےقلم سے سندس عثمان خان

ک

اول

اول ہی ن

ک ن

ب لپ

کی

ر ز

شک

Page 6: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

6

ک

کقادر سے عبدالقادر ت

سندس عثمان خانک از

ڈ لہر اسکے سر کےپچھلے حصے ب آمد وگئی۔ ابھی سے جیسے ہی اسکی آنکھ کھلی درد کی ات شدی

نکھیں کھول کر اسنے بھی وہ نیم غنودی کے عالم میں تھا۔ درد سے سر پھٹا جا رہا تھا۔ بمشکل آ

ہ لینے کی کوشش کی۔

کاردگرد کا جاب

ارت کوٹھڑی تھی۔ اندھیرے کی وجہ سے وہ کچھ بھی دیکھنے سے

قاصر تھا۔ درد تھا وہ ات ن

ھتا جا رہا تھا۔ ا

ن ا رہا تھا۔ اس کا وررا وودد س نے اٹھنا چاہا لیکن اٹھ ہیں کہ لمحہ بہ لمحہ ب

رسیوں میں ب ی طرح جکڑا وگا تھا۔ صرف اسکا سر آزاد تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کے لوگ

بھای

وررٹ کا ہے جہاں معمول کی گہما گہمی ہے۔ بھای

اپنی اپنی یہ منظر اب

ب آمد وگنے ۔ ایسے میں انٹرنیشنل ارائیول لاؤنج سےمنزل کی طرف رواں دواں ہیں

رگ شخصیت کو ن اآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔

کوالے ات ب

اکرکسفیدکہیں۔کآرہےکۓود انتہائی پروقار طریقے سےچلتے وگ

ار میں بوس س ہیں شلوکن

Page 7: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

7

رسول )صلی اللہ علیہ وسلم(سجائ وگئ ہے۔ ات ہاتھ میں تسبیح

چہرے پر س

ہے

۔ انتہائ ے ہاتھ میں ٹرالی بیگ ہے۔ یہ عالم دین عبدالرؤف روفی صا ہیںکہ دوسر

مصروف رہتے

ہیں ۔پروقار اور رع دار شخصیت کے مالک ہیں۔ تبلیغ دین میں ہمہ وق

ککےکانکآجکہیں۔کۓآج لندن سے تقریبا آٹھ سال بعد اپنے ورتے کے ن اس واپس آ

کاسےکیہکہے۔کسالگرہککیکورتےکلاڈلےکاورکاکلوتے

کہیں۔کپہنچےکینےدکسرپراب

ک

ککوگکلیٹکتھوڑیکفلای

ک03:2کیباتقرککےکراتکیہکسےکوجہکجسکیکتھیکگ

کچاہتےکپہنچناکن اسککےکورتےکاپنےکجلدکازکجلدکابکہیں۔کپہنچےکن اکستانکبجے

۔ہیں

کہ بہو کا

لندن میں وتیک ان کا بیٹا ہمسایہ ملک میں ن اکستان کی طرف سے سفیر ہیں۔

بیت کی ساری زہ داری انھی کے کندھوں پہ ہے۔ ورتے کی تعلیم

تھی کیونکہ یٹے اور و ب

صت ہیں تھی۔

بہو کو اپنے جھمیلوں سے ف

ا پسند“کخان”خان ود کہ خود کو “کعبدالحلیم”ان کا بیٹا

ا ہے اور س لوگ اسے کہلوان

کرن

ام سے ہی جانتے ہیں

ک۔اپنے والد سے ن الکل متضاد ہے -خان کے ن

ہے۔ اسکی رام میں ن الکل غرق ہے۔ جسے صرف اپنی زندی سے مطلبدنیاوی عیش و آ

Page 8: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

8

ات زندی کا ذن ادہ حصہ ہمسایہ ملک میں ہی گزرا ہے اور گزر رہا ہے۔ جبکہ بہو سال میں

سے کوسوں دور ہے۔م

دفعہ چکر ضرور لگاتی ہے۔وہ بھی مذہ

ڈ صدہ ہے کہ وہ لوگوں کو دین کی جا دعوت اسی چیز کا عبدالرؤف صا کو شدی

ی

ڈ دوری ب ت رہی ہے لیکن انھوں نے اپنے ورتے دیتے ہیں اور انکی اپنی اولاد دین سے شدی

ککی پرورش اپنے مطابق کی۔

کی عمر میں وہ مسلسل اسکے ساتھ رہے۔ اسے تفسیر کے ساتھ 15

آن کھاین ا۔ سال ت

ف

جمے کے ساتھ

آن ب

وگا۔ اور بہت کم عرصے میں ف

ای

د کیا۔ن اوہ بھی بہت ذہین ن

اسازی کے س کچھ عرصے علاج کیل

ک۔ۓآگکلندنکۓاسکے بعد وہ طبیعت کی ن

کواپسکوطنکاپنےکۓلیکن پھر بھی ورتے کےساتھ رابطے میں رہے۔ آج ہمیشہ کیل

ا انکآجکہیں۔کۓآ

سال کا وگ گیا ہے۔ :0کا ورن

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ا اپنی

ڈا وہ ھر جانے کے سالگرہ اپنے فارم ہاؤس میں ہی وہ جانتے تھے کہ ان کا ورن

ا ہے ہ

ناتن

ے۔کہاؤسکفارمکسیدھاکۓبجا

کاب

قب اال کیا وہ بےسہنگم فارم ہاؤس میں داخل وگتے ہی س سے پہلے جس چیز نے انکا ا

Page 9: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

9

نھیں لگا میوزک تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔میوزک اتنا تیز تھا کہ کان میں پڑی آواز سنائی نہ دے۔ ا

ڈ وہ کسی ای

کہیں۔کۓاور کے فارم ہاؤس میں آگ ش

ھے

وہ آگے کمرے کی طرف ب

طرح سے تسلی کر لینے کے بعد م جہاں سے لیکن ہ

۔ آواز آرہی تھی و اندر کا منظر دیکھ کر انکے و جیسے ن اؤں تلے سے زمین

کنکل گ

لہفم

لڑکیاں تھی۔ لڑکے ان کے ورتے کا کمرہ کسی ڈانس کلب کا منظر یش کر رہا تھا۔ مخلوط

اچ گانے میں مصروف تھے۔

کلاپرواہ وگ کر ن

ا بھی نظر آگیا۔ کیونکہ وہ انھیں اپنی تصو

میں انھیں اپنا ورن

ڈا اسی جھرم

ب ھیجتا رتا تھا۔ ہ

نچ کٹ، داڑھی اور چھوٹے چھوٹے ن الوں والے

انہوں نےفورا اسے پہچان لیا۔ ف

وسرا ہاتھ انتہائی مختصر لباس تھااور دعبدالقادر نے ات ہاتھ میں شراب کا گلاس تھام رکھا

اچ ر

ن

ہا تھا۔میں بوس س لڑکی کی کمر کے گرد ہائل کر رکھا تھا، اور نشے میں دھت

اں تھا۔ انکا دل چاہا کہ زمین پھٹے

اور وہ اس میں گلے میں کرسچن کی سلیب والا لاکٹ آوب

کانکس ککیہک۔ۓسما جائیں۔ شدت غم سے بتدریج آنکھوں سے آنسو جاری وگ گ

کۓکیل اقاب

ککن

ککتھا۔کب داس آنکحافظکات

ککاسککوکف

ک۔ک۔کدیکھنا۔کمیںکحال

Page 10: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

10

اکاہیں کپرکجسککو،کورتےکاپنےکبھیکوہک۔ک۔

ککتھاکمانکب کعملکدہکتکلیفکات

۔ک۔کتھا۔

ڈ غصے نے لے لی تھی۔ وہ انتہائی غصے کے عالم میں کمر ے میں داخل اب غم کی جگہ شدی

ی طرح ھنجھوڑڑا اور انتہائی کندھے سے پکڑ کر ب وگنے لگے کہ اہیں سکیورٹی گارڈ نے

:درشتی سے استفسار کیا

کآپکاورکہےکملنااکسےکوگ؟کسکۓکیوں ن ان ا کون وگ آپ؟ اور یہاں کیا لینے آ"

"؟ۓ گوگکداخلککیسےکاندر

میں عبدالقادر کا دادا وگں"۔ انہوں نے انتہائ رع اور غصے سے وداب دن ا۔"

گارڈ نے حیرت سے ورچھا۔ کون عبدالقادر؟" سکیورٹی"

اب وہ عبدالقادر جس کا یہ فارم ہاؤس ہے"۔ انہوں نے اسی غصے بھرے لہجے میں ود"

دن ا۔

ہمی صا کا ہے! کسی عبدالقادر کا ہیں ہے۔ آپ کو کوئی غلط QD یہ فارم ہاؤس"

کوگئی ہے۔ ۔ ۔

ککمیراکاورکاپناکمہرن انیکۓب ا

کخصترکسےکیہاںکاورککریںکنہکب ن ادکوق

Page 11: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

11

"ں۔وگ

س آن ا ہے، و آج صا کی سالگرہ ہے اگر اہیں پتا لگ گیا کہ یہاں کوئی اجنبی وتڑھا"

ھگ

آجا

ام

ککنےکگارڈکسکیورٹیک۔"یکۓمیری ش

دن ا۔کودابکمیںکعجلتکنہای

وداب دے چکی تھی انھوں نے سکیورٹی گارڈ کو ہاتھ سے ز

اب ان کی ب داس

ب دس

کلی۔اندرکراہککیکاندرکۓدھکا دیتے وگم تھا۔کمگنکمیںکآپکاپنےککوئیکہ

ڈار آواز میں پکارا :انہوں نے گرج

"!!عبدالقادر!! عبدالقادر "

تھا ن ا کچھ اور،

کوئی سہم کر DJانکی رع دار شخصیت کا ابمنے فورا میوزک بند کیا۔ ہ

کپیچھے ہٹنے لگا۔ ۔ ۔ ۔

اچ رہی تھی، ڈر کر پیچھے کو بھاگ

۔ اے م میں وہ گئیوہ لڑکی ود ان کے ورتے کے ساتھ ن

پہنچ گ

۔ۓورتے ت

تھا بمشکل اپنے آپ کو سنبھالے وگ

ا ود نشے میں دھت

کآنکھوںکپھٹیکپھٹیکتھا۔کۓورن

کلگا۔ کرنےکششککوککیکپہچاننےککوکشخصیتکمووددکسامنےکسے

کا

رہا تھا ۔اسکی آنکھیں حیرت سے پھٹی جا رہی تھیں اور اسکا وودد شراب کے ن اع

ی

Page 12: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

12

اک

یچے گر کر ٹے دار تھپڑ اس کے منہ پر مارا۔ وہ لڑکھڑان ا اور دھڑام سےانھوں نے ات زن

کبےوگش وگ گیا۔

ڈ سہم گیا اور عجیب نگاوگں سے سامنے کا منظر دیکھنے ی

شخص مملگا۔ دو لڑکے وہاں موودد ہ

ھے اور عبدالقادر کو زمین سے اٹھانے لگے و انھوں نے گرج کر حکم

: دن اکآگے ب

تعمیل کی۔ انہوں ڈالو اور چا م ھے د دو"۔ لڑکوں نے فورا حکم کیاسے اس کی گاڑی میں"

۔ۓنے گاڑی خود ڈرائیو کی اور بے سدھ عبدالقادر کو ھر لے آ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ھے د امی یونیورسٹی میں ات لڑکا میرے پیچھے پڑا وگا ہے۔ بگڑا وگا امیر زادہ ہے۔"

وقمہ

ا

وگں اور و اور میرتنگ کرن

ا ہے۔ ۔ ۔ میں تنگ آگ

ے نقاب پر جملے ہے۔ میرا پیچھا کرن

کبھی کستا ہے ۔

کب یکۓ وگآج و اس نے میرے نقاب کو کھینچنے کی کوشش بھی کی۔" زرمینہ یہ کہتے

لگی۔کرونےکطرح

ا۔ خبردار ود اس ن ا"

ن اپ ن ا ت کا ذکر اپنےمیری بیٹی یونیورسٹی پڑھنے کا فیصلہ تمہار اپنا تھا ن

کبھائی سے کیا۔

Page 13: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

13

انگیں و ڑیں گے۔ میں و کہتی وگں یونیورسٹی

ہی چھوڑ وہ تمہارے ساتھ میری بھی ن

ک

لوگ ہیں ایسے لوگوں کا مقابلہ ہیں کر سک

۔ دے۔۔۔۔ و و جانتی ہے ہم غری

و ۔۔۔۔؟؟؟

ارے ن اس صرف عزت ہی و ہے اگر یہ بھی چلی گم "ہ

یہ ن ات بھی ہیں مانے ی۔عا یانن کیا۔ وہ جانتی تھیں زرمینہماں نے دکھی لہجے میں اپنا مد

ی یونیورسٹی میں داخلہ وگا تھا۔ س ک

پر شہر کی س سے ب

ٹھیک تھا پر اب اس کا اسکالرس

پ میں رہنے والی، کسی یہ فتنہ کھڑا وگ گیا تھا۔ زرمینہ یونیورسٹی میں نقاب کرتی تھی۔ اپنے آ

اور یا دار لڑکی تھی۔سے ن ات نہ کرنے والی شرمیلی

لڑکی اس اب ات لڑک ہاتھ دھو کر اسکے پیچھے پڑ گیا تھا۔ اصل ن ات یہ تھی کہ وہاںمکی ہ

اچنے والی تھی۔

اروں پہ ن

کلڑکے کے اش

تھی۔ اور وہ ات زرمینہ تھی ود اسے گھاس ہیں ڈالتی تھی۔ اسی ن ات کی اس لڑکے کو چ

ا تھا۔ اب زرمینہ

کہ وہ اب ہیں ڈرے ی لکہ اس نے فیصلہ کر لیا تھامسلسل اسے تنگ کرن

کا سانات کرے ی۔ ورری یونیورسٹی کے سامنے اسے ذلیل کرے ی۔

، وہ خود بہت ب ی طرح ذلیل وگنے و

الی ہے۔ ۔ پر وہ یہ ہیں جانتی تھی۔ ۔ ۔ ۔ کہ عنقری

Page 14: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

14

۔ ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یش وگ کر یچے لاؤنج اگلے دن عبدالقادر معمول

میں آن ا و سامنے بیٹھے کے مطابق اٹھا۔ ف

کاپنے دادا پر نظر پڑی۔

د کو ازد تیزی سے آن ا اور ان کے گلے لگ گیا۔ دادا بھی بہت اچھے سے ملے۔ وہ خو

ارمل رکھے وگ

ککیسےککوکبچےکےبگڑکاسککہکتھےکجانتےکوہککیونکہکتھے۔کۓن

اکسیدھا

ہے۔ککرن

ارمل انداز میں

)ود کہن

ا کھان ا۔ پھر صداق

کی۔ اھے ک کھان

ان کا ن اوری خوب ن ات ت

:ۓتھا( کو کافی بنانے کا حکم صادر کیا اور خود اپنے ورتے سے گون ا وگ

"؟وگکۓعبدالقادر بیٹا تمہیں ہیں لگتا کہ تم کچھ بدل گ"

ہی جیسے وہ ہتھے سے اکھڑ گیا۔

ام سن

اپنا یہ ن

ام Please دادا"

و QD میرا ن

قادر at least ہے!! اگر آپ یہ ہیں کہ سک

ام آئندہ میرے ل

ا۔ میں "قاد ۓکہ دیں۔ لیکن یہ ن

کرن

ر" وگں!!"اس استعمال م

نے انتہائی اکھڑے لہجے میں وداب دن ا۔

Page 15: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

15

کبیٹا تم قادر کا مطلب جانتے وگ؟" قدرے پرسکون انداز میں ورچھا گیا۔"

چیز پرکیوں ہیں جانتا۔ "قدرت رکھنے والا"ما وگں۔ " اور میں قادر وگں۔ ہ

قدرت رکھ

ارہ پر ہے۔" قدرے تفا

چیز میری دسترس میں ہے۔ ۔ ۔ میری ات انگلی کے اشم سے ہ

چ

کوداب دن ا۔

ا"

آن کی تفسیر میں پڑھا تھا کہ اللہ ن اک نے ہم ان

کۓنوںں کیلتمہیں ن اد ہے ہم نے ف

کہے؟کدن اککرکمسخرککوکچیزوںکسیکبہتمکلیکنک۔ہےکذاتکوہکو کرقادکپرکچیزکہ

ککپرکچیزوںککچھکہمیںکنےکاس ککدکات

ککت

کدیکجازتاککیککرنےکحکوم

تم "عبدالقادر" وگ۔ قدرت رکھنے والے رب کے بندے۔ "قادر" ہیں وگ۔" ہے۔

اسی سکون سے وداب دن ا۔

Please" اپنی یہ تبلیغ at least اب

کریں! میرا سارا موڈ چ

میرے سامنے م

یہاں ہیں، ہم سکون سے رکر دن ا ہے آپ نے۔

ت

ہیں، ورنہ میں چاتا وگں کہ آپ

بد دلی سے وداب دن ا۔

آ پکی مرضی۔۔۔۔۔نہای

ک

سے coffeeاے م میں صداق

0222لے کر آگیا۔ اسے پتا ہیں کیا سوجھی، ت

کے ہاتھ میں تھماتے وگ

:وگاکگون اککۓروپے نکالے اور زب دستی صداق

Page 16: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

16

اس نوںکری سے فارغ وگ۔یہ لو تمہارا حساب کتاب او"

آئندہ ھے د اپنی ر تم ابھی اسی وق

ا۔ دفعہ وگ جاؤ یہاں سے

دکھان

"!شکل م

ہکا بکا اپنے صا ک

کا چہرہ دیکھنے لگا۔ فورا اس کے ن اؤں پڑ گیا۔ QD صداق

نکالو۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ ہم کہاں جائیں گے"

؟ صا صا ھے د م

بےچار یرحم کرو ہم غریبوں پر ب

ک سے رونے لگا۔س کھاؤ۔ ۔ ۔ ۔ ۔" یہ کہ کر وہ نہای

کرو ۔ اپنی بیوی بچوں کو لو اور نکلو یہاں سے۔" یہ کہتے"

ۓ وگزن ادہ ت ت م

QDکنے زب دستی اپنا ن اؤں چھڑان ا۔

دیکھا انہوں نے اسے آنکھوں

حم آمیز نگاوگں سے دادا کی جای

نے ب

سے صداق

ارہ کیا۔

کجانے کا اش

ک

سے دادا کی طرف دیکھ کر وتلا

لا گیا و وہ کھڑا وگ گیا اور تفاچ

: صداق

ا رہا یہ کھا"

ا میں "قادر" وگں۔ اس کی روزی پر قادر تھا۔ میں اسے کھلان

ا رہا۔ اب کہا تھا ن

ن

کاس سے اس کی روزی میں نے چھین لی ہے۔

چاوگں گا اس کی روز

رہا تھا۔

اسے پھر ملنا شروع وگ یاب بیچا رہ مجھ سے بھیک مان

ککاپنے)کمیںککیونکہکی۔کۓجا

کۓ وگدیتےکدستککسےکانگلیککیکشہادتکپرکسن

Page 17: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

17

گیا۔کنکلکفوراکوہککرککہکیہ"کوگں۔"کقادر(ک"وتلا

اانی پر تفکر کی لکیر

شیں وا د دھی ج جا تی دادا ود پہلے سکون سے بیٹھے تھے اب ان کی پ ی

تھیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کا سوچ کر آئی آج زرمینہ جلد ہی یونیورسٹی پہنچ گئی۔ کیونکہ وہ سارے حساب ب اب کرنے

کتھی۔ وہ اسی بینچ پر بیٹھ گئی جہاں اس لڑکے کا گروپ بیٹھتا تھا۔

رمینہ کر زکچھ ہی دب گزری تھی کہ وہ اپنے سارے گروپ سمیت وہاں پہنچ گیا۔ وہاں پہنچ

ڈ جھٹکا لگا۔ کو وہاں بیٹھے دیکھ کر اہیں و حیرت کا شدی

اقککاکاسکاورکۓخیر وہ س زرمینہ کے ارد گرد اھے ک وگ گ

کلگے۔کانےاڑکم

آگیا اور طنزیہ لہجے میں وتلا "اس نقاب کے یچے کیا پا ر رکھا ہے۔ وہ لڑکا اس کے مد مقاب

ج اا لیڈی؟" س زور دار قہقہہ مار کر ہنسے

ی ن

پ ک۔

غصے سے زرمینہ بھی اپنی جگہ سے اٹھ کھڑی وگئی۔ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر

:غرائی

Page 18: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

18

مارا۔ وہ ابھی بتاتی وگں۔" یہ کہتے ہی اس نے ات زور دار تھپڑ اس کی دائیں گال پر"

کس ککو کۓزرمینہ سے ایسے رد عمل کی و قع بھی ہیں کر سکتا تھا۔ ات لمحے کیل

۔ۓگکوگکساکت

یکۓ کی آنکھیں جیسے آگ ب سا رہی تھیں۔ وہ فورا جانے کیلزرمینہ

ککہکتھیکہیکم

طرف دھکیلا اور آن ا اور اس نے زرمینہ کے ن ازو سے پکڑ کر اسے اپنی وگشککوکلڑکےکاس

ا

ا فان

ار پھینکا۔ یہ س اتنا آن

وگا کہ اسے نبھلنے کا موقع ات جھٹکے سے اس کا نقاب کھینچ کر ان

کہی نہ مل سکا۔

سر ان س ے حیرت کے کسی کے منہ سے ات لفظ نہ نکل ن ا رہا تھا۔ اب زرمینہ ننگےمار

ک۔ۓ گکے سامنے تھی۔ مارے شرم کے اس کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری وگ

لیا۔کلپیٹکگردکاردکاپنےکاورکاٹھان اکسکارفکاپناککرکبھاگ

ڈا اس کی گا

ل سے لے کر گردن زرمینہ کے چہرے کا ات حصہ بچپن میں جل گیا تھا۔ ہ

ات بد نما سا داغ تھا ود کہ اب س کی آنکھوں کی زینت بن چکا تھا۔

س نے یہ ت

اق اڑانے لگے۔

دیکھا و زور زور سے ہنسنے لگے اور اس کا م

کوئی اسے طعنے دینے لگا۔"م کاچھا و یہ پا ر وگا تھا نقاب کے یچے "۔ ہ

Page 19: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

19

اپنا انجام۔ آئندہ میرے راستے تی ہے۔ اب دیکھ لیایہ چیونٹی جیسی لڑکی مجھ پر ہاتھ اٹھا"

ڈ غصے میں ز ا سمجھی تم۔ ۔ ۔!" اس لڑکے نے شدی

کرن

رمینہ کو پیچھے میں آنے کی ہمت م

کہا۔۔۔۔۔۔۔کۓسے مخاطب کرتے وگ

کے بعد زرمینہ کے قدم زنجیر وگ

یکواپسکفوراکوہک۔ۓیہ سن

کککےکاسکاورکم

کسن

کسرخکپھرکگھوراکاسےکسےکنظروںکن ارکشعلہکۓوگکدیتےکدستککسےکانگلیکپر

ککساتھککےکآنکھوںکوگئیکوگتی ککات :کہاکۓوگ لتےوتککرکچباکلفظکات

اں تمہارے جسم پررینگیں ی۔ تمہارا جسم"

نوںچ کھائیں ی ات دن ایسی ہی بہت سی چیون

د کی یہ )خواور تم۔ ۔ ۔ ۔ تم قادر، ن اوودد قدرت رکھنے کے کچھ نہ کر ن اؤ گے۔ اس دن تمہیں

ارہ کرتے وگئے کہا( بہت ن اد آئے ی۔ آخ تھو۔ ۔ ۔!" یہ کہتے وگئے زر

مینہ طرف اش

نے اس کی طرف تھوکا اور اسے دھکا دے کر سائیڈ سے نکل گئی۔

بنے کھڑا رہا پتا ہیں زرمینہ کے لہجے میں

وہیں ی

ایسا کیا تھا کہ وہ ٹس وہ لڑکا کافی دب ت

!!!!!!سے مس نہ وگسکا۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Page 20: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

20

د کو آینے میں دیکھا و زرمینہ ھر آکر بغیر کسی سے ن ات کیے سیدھا اپنے کمرے میں آگئی۔ خو

:وتلیکۓپھوٹ پھوٹ کر روتے وگ

ا اللہ میرے نقاب کے پیچھے یہ داغ ہیں ہے لکہ تیر"

"ی ر ہ ہے۔آپ و جانتے ہیں ن

بند کیے رکھا ماں سے پڑھائی کا خود کو کمرے میںاس کا دکھ کسی طور کم ہیں وگ رہا تھا اس نے

کبہانہ بنا دن ا۔

ا اس کے دماغ پر ہتھوڑے کی طرح ب

س رہا تھا یہ س کا اسے دیکھ کر ہنسنا، اس کا مذاق اڑان

کر بھی س اس کی شرمندی میں ا ہفہ کررہا تھا۔ وہ دون ارہ س کا سامنے کرنے سوچ

گئی تھی۔

کای

تقریبا ورری یو

کوں نے اس کے چہرے نیورسٹی میں یہ ن ات ھیل چکی وگی۔ دو لڑاب ت

اری تھی۔

ککی تصوب بھی ان

کو پتہ لگ وہ جان گئی تھی کہ وہ ب ی طرح ذلیل وگ چکی ہے۔ اگر یہ س اس کے ھر والوں

گیا و ؟؟

کا سانات کرنے کےیہ سوچ کر ہی اس کے جسم میں سنسنی دوڑنے لگی تھی اسے لگتا تھا وہ کسی

ہیں رہی۔ خود سے بھی ہیں اسی لمحے اس نے ات فیصلہ لیااور اسے عملی جاہ بھی قاب

Page 21: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

21

!!! پہنا دن ا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج کیونکہ جمعہ تھا و دادا جان خوب تیار وگئے اور نماز کیلئے روانہ وگنے لگےم و اہیں ن اہ

ا دکھا

ا آن

:ئی دن ا۔ اسے ار ر سے مخاطب کرتے وگئے وتلےسے اپنا ورن

ے عرصے بعد جمعہ کی نماز اکٹھی ادا کرتے ہیں۔"

"آؤ بیٹا آج ب

" Oh not again!وگ جائے گا۔ میں پہلے ہی کسی

دادا پھر سے شروع م

کریں۔

ڈ پریشان م ی

"ٹینشن میں وگں۔ ھے د م

ا، میرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم"

مان ہےتم جانتے وگ ن

: کہ کا ف

"۔ود شخص تین جمعہ ہیں پڑھتا اللہ رب العزت اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے"

ڈ کچھ کہنے ہی لگے تھے کہ ان کے ورتے نے اپنی شرٹ کے ی

ٹن کھولے اور خود ابھی وہ م

:ان کے سامنے آگیا اور انتہائی بے دردی سے کہنے لگا

ا کہاں"

۔ ۔ ۔؟؟؟لگی ہے میرے دل پرمہر دیکھیے کہاں ہے مہر؟؟ بتائے ن

اکہ آپ کو ن ار ن ار ھے د کہنا نہ پڑے۔" یہ کہتے

وگئے مسلسل خوب اچھی طرح تسلی کرلیں ن

ان کا ہاتھ اپنی چھاتی پر پھیرے جا رہا تھا۔

Page 22: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

22

:وہ ہکا بکا سے اپنے ورتے کو دیکھنے لگے اور انتہائی کرب سے وتلے

ا " آن کھاین

میں اور جس نے بہت محبتکیا تم وہی وگ جسے میں نے ف

آن اپنے سن

سے ف

"محفوظ کیا تھا؟

ا"

ان وگں جسے اس کا ن اپ بھول گیا اور دوسرے ملک میں نئی ش

دی کرلی ہاں میں وہی ان

کن ا ہی ہیں ۔اور بچوں میں مصروف وگ گیا۔ ۔ ۔ میں وہی وگں جس کی ماں نے جسے بھی اپنا

۔ ۔ ۔ وہ ماں ہوں ں نے لئے میرے لئے ہیں وہ یہاں ضرور آتی وگں ی پر اپنے کام کے

ارا۔

کاپنی نئی اور الگ دنیا بسا لی اور میرے ن اپ کا غصہ مجھ پر ان

ان وگں جسے آپ دادا ۔ ۔ ۔ ۔ آپ محض

۔ سال کی عمر میں چھوڑ کر چلے گئے 50وہی ان

۔ فی وگں۔ ۔ ۔ ۔ ھے د کسی کی بھی ضرورت ہیں ہے۔ آپکی بھی ہیں ۔ میں اپنے لئے کا

"!۔

ھ گیا تھا

آج وہ کھل کر وتلا تھا اتنا تیز تیز وتلنے کے بعد اسے سانس چ

۔ اپنی سانس درس

:کرنے کے بعد وتلا

ک" ہے، ات

ھے د اپنا صحیح اور غلط اچھی طرح معلوم ہے میرے ن اس عزت ہے، دول

کاسٹیٹس ہے، مقام ہے۔

Page 23: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

23

کوئی میرے فمارے پر کام کرتے ہیں۔ ہ

کبہت سے لوگ میرے اش

وگنے کا خواہاں ی

کہے۔ میرے اردگرد میرے چاہنے والوں کا ات ہجوم ہے۔

زور دیتے وگئے ھے د کسی کی نصیحت کی ن ا ساتھ کی ضرورت ہیں ہے۔" ات ات لفظ پر

وتلا۔

میرے سے ن ات ہیں کی۔ اسے میری پرواہ ہیں ہے"

و تمہارے ن اپ نے آج ت

ا؟ تمہاری ماں بھی تمہار

بھی ات دوسرے ے ن اپ جیسی ہی ہے، ان کیتمہاری کیا کرن

تحمل سے ود

کاب دن ا۔سے ہیں بنی، وہ کسی تیسرے کی پرواہ کیا کرتے؟؟" نہای

ن الا، تمہاری تم جانتے وگ تم میرے لیے کیا وگ؟ میں نے بہت ار ر اور محبت سے تمہیں"

بیت کی۔ ۔ ۔

کب

کلیکن تم نے ھے د بہت دکھ دن ا ہے۔

۔ ڈار ن نے کہا تھا کہ ہاں میں تمہیں چھوڑ کر لا گیا، کیونکہ ھے د ٹی م کا مرض لاحق وگگیا تھا

"۔تمہیں بھی مجھ سے یہ بیماری وگ تی ہے۔ صرف تمہاری خاطرمیں گیا یہاں سے

ھ کر کینسر میں تبدیل وگ گئی، جس کا علاج لندن میں کن"

تھا۔ لیکن تم نے کیا وہ بیماری ب

ک۔س کچھ کھو دن ا؟ میرے پیچھے وہی کیا ود بنی اسرائیل نے کیا تھاکیا؟

Page 24: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

24

کات سونے کے بچھڑے کو معبود بنا لیا تھا انہوں نے۔ ۔ ۔ ۔

کے

، شہرت تم نے اپنے اردگرد بہت سے بہت کھڑے کرلیے ہیں۔ غرور کے، دول

ک۔کے، عزت کے، اسٹیٹس کے ان س نے مل کر روشنی کا راستہ بند کردن ا ہے

ی نصیحت کروں گا۔ اب ایم علیہ اسلامم کیمیر

طرح بن جاؤ ے بچے میں س تمہیں یہ آچ

کہوں ں نے اپنے ہاتھوں سے بتوں کو و ڑا تھا۔

کتمکپھرک۔ک۔ک۔ک۔دوکو ڑککوکبتوںکس ککۓگکۓتم بھی اپنے اردگرد کھڑے ک

کوہککوککلک،ہیںکپھرتےکپیچھےکآگےکتمہارےکلوگکودکآجککہکگے،کجاؤکجان

کہیں؟ککرتےکسلوکککیاکساتھکتمہارے

ک

ہیں کریں گے۔ ی

تمہیں ان کی قوم کی طرح تمہیں بھی آگ میں ڈالنے سے گرب

ات کی اصلیت پتہ چلے ی ۔ ۔ ۔م "ہ

گھورتے لیکن ان پر آگ ٹھنڈی وگ گئی تھی۔۔۔۔۔" کسی عجیب ہی ٹرانس میں خلا میں"

-وگئے وتلا

" تھے"

تم وگ۔ ۔ ۔؟؟" یہ کہ کر وہ فورا ۔ کیا کیونکہ وہ "خلیل اللہ" یعنی "اللہ کے دوس

نکل گئےم -ہی ن اہ

Page 25: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

25

ا حیران پریشان اس راستے کو دیکھتا رہا جس طرف وہ گئے تھے

وہ جانتا تھا اب وہ -ان کا ورن

-واپس ہیں آئیں گے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نے یں، ، دروازہ بجان ا ٹھااگلی صبح زرمینہ کی والدہ حس معمول اسے یونیورسٹی کے لیے ا

اسے پکارتی رہیں، لیکن مسلسل -دروازہ پیٹا لیکن کوئی وداب ہیں آن ا -لیکن وداب ندارد

-آگے سے صرف خاموشی ملی

لائیں نھوںں نے بھر ورر اس کے ن اپ اور بھائی کو بلا کر -اب و وہ ن اقاعدہ پریشان وگ یں،

نکل یں، ۔ ۔ ۔ ۔دیکھ کر ان کی چیخیں کوشش کے بعد دروازہ و ڑا، و اندر کا منظر

ھ کر ا -زرمینہ اپنے اسکارف کی مدد سے پنکھے سے جھول رہی تھی

انہوں نے فورا آگے ب

ارا ۔۔۔۔۔۔۔۔

!!!سے ان

اہ درج کروا کر اس دنیا

اہ اعمال میں " قتل" کا گ

سے ہمیشہ لیکن زرمینہ گل " قادر" کے ن

-کے لیے رخصت وگچکی تھی

دت ود اس نے " قادر" سے لیا تھا۔ اسے دنیا یہ بہترین

ت میں رسوا بدلہ تھا اسکے ب

و آچ

ا؟؟؟

ا ہے ن

ہی وگن

!!!!کر کے۔ خود کشی پر مجبور کرنے والا بھی قاب

Page 26: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

26

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیے بہت اس کے دادا اس پر بہت سے انکشافات کر گئے تھے۔ جنھیں قبول کرنے کے

ہیے تھی۔ہمت چا

کوہ اتنا عرصہ دادا کو قصوروار مانتا رہا لیکن انہوں نے ہمیشہ اس کا بھلا سوچا۔

رے میں بھی پتا اس کا دل آج پہلی ن ار سچ میں غمگین وگا تھا۔ اوپر سے اسےزرمینہ گل کے ن ا

چل چکا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

اس کا دماغ ھٹ جائے اسے ن ار ن ار زرمینہ کی کہی وگئی ن اتیں ن اد آ رہی تھیں۔ اسے لگ رہا تھا

کگا۔

نکل آن ا اور دادا کی تلاش شروع کی۔ اسے جلد از جلد اہیں واپسما تھا۔ وہ ھر سے ن اہ

لان

الے پر پہلی چوٹ لگ چکی تھی۔

ڈ اس کے دل پر لگے ن ای

کش

کسی نے کسی وہ سڑک کنارے دیوانہ وار بھاگنے لگا۔ ات دم اسے لگا جیسے اس کے سر پر

بنے لگا۔ جیسے وہ ی ضرب لگائی ہے۔ س پھر اس کا دماغ اندھیروں میں ڈووزنی چیز سے گہر

!!!کسی گہری کھائی میں گر رہا وگ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔

)قید میں پہلا دن(

Page 27: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

27

ہ لیا۔ یہ کوئی کوٹھڑ

بمشکل آنکھیں کھول کر اس نے اپنے اردگرد کا جاب

ی تھی ود اس وق

اریکی میں ھر ی تھی۔

کن

اکام رہا۔ اس نے اٹھنے کی کوشش

ککی لیکن ن

ذرا دھیان دن ا و احساس وگا کہ اس کا سارا وودد رسیوں میں ب ی طرح جکڑا وگا ہے ۔

تھیں

انگیں لمبی کی گ

ک۔اسے دیوار کے ساتھ لگا کر بٹھان ا گیا تھا۔ ن

جا رہی اور وررے جسم پر رسی لپیٹی گئی تھی ود کہ کندھوں سے شروع وگ کر ن اؤں

ت

ت آہستہ آہستہ بیدار سر کو آزادانہ دائیں ن ائیں گھما سکتا تھا۔ اب اس کی حسیاتھی۔ وہ صرف

ا شروع وگ رہی تھیں۔

وگن

یہ چیز اسے یہاں کون لان ا تھا۔ ۔ ۔؟ اور کیوں لان ا گیا تھا۔ ۔ ۔؟ ان سوالوں سے زن ادہ اسے

کہاں وگں گے؟

کپریشان کر رہی تھی کہ دادا اس وق

اجانے کہاں

آئے بھی تھے ن ا ہیں ؟ اگر نکل گئے تھے؟ پتہ ہیں وہ ھر واپسوہ غصے میں ن

ڈککرکن اکنہکاسےکوہکو کۓآگ ای

ڈنےکش

ڈک۔ک۔ک۔ککریں۔ککوششککیکڈھوی ای

کی آواز کے ساتھ دروازہ کھلا اورد

موودد اندر ابھی وہ انھی خیالوں میں ڈون ا تھا کہ چرچراہ

داخل وگئے۔

Page 28: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

28

ین اوپر لگا لب فورا رون ن ا کہ اس کے سر کےانہوں نے اندر آکر نہ جانے کس ٹن کو دن اک

وگ گیا۔

ں کوئی سامان روشنی میں اردگرد کا منظر وا د وگ گیا۔ وہ ات چوکور کوٹھڑی نما کمرہ تھا۔ جہا

ہیں تھا۔ سوائے اس کے سر کے ین اوپر لگے لب کے۔

ماسک پہن

آئے۔ انہوں نے منہ پر عجیب و غری

ی

کھا تھا۔ ردونوںں آدمی اس کے ف

کجس سے وہ قدرے ڈراؤنے لگ رہے تھے۔

لہ اس کے جسم پر اس سے پہلے کہ وہ ان سے کچھ کہتا ان میں سے ات نے ہاتھ میں پکڑا ار

کہ دوسرے نے ہاتھ میں پکڑی قینچی سے اس کے جسم

ڈیلنا شروع کردن ا۔

پر موودد ای

کشرٹ کاٹنی شروع کردی۔

شرٹ کو کاٹے جا رہا تھا۔وہ عجیب مہارت سے رسی میں پھنسی

)جس پر اب شرٹ ار لے میں موودد مادہ کچھ عجیب چپچپا سا تھا۔ جیسے ہی اس کے جسم پر،

ام پر چند دھجیاں رہ گئی تھیں(گرا و چپکتا لا گیا۔ ۔۔۔۔۔ہلکے ب

کا ماع تھا۔کے ن

اؤن رن

ا دیکھتا رہا۔ اب

ہ شخص جس کے و وہ حیرت سے پھٹی آنکھوں سے دونوںں کو ان کا کام کرن

ک

وں ت

کاٹ ڈالا۔ہاتھ میں قینچی تھی۔ اس کے ٹراؤزر کی طرف متوجہ وگا۔ اسے بھی گھ

Page 29: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

29

ماع ڈالا۔

کپہلے شخص نے اس کے کندھوں سے لے کر پیٹ ت

ڈالا۔ اپنا کام مکمل کرنے کے بعد وہ دونوںں فو

وں ت

را جانے کے لیے پھر ن اؤں سے گھ

ڈ صبر نہ وگ سکا۔ ی

ے۔ اس سے م

!اس نے چیختے وگئے ورچھا۔۔۔۔م

"کون وگ تم لوگ؟ کیوں لان ا گیا ہے ھے د یہاں؟"

:میں گون ا وگئے جس پر جاتے وگئے دونوںں شخصوں نے پلٹ کر اسے دیکھا اور گھمبیر لہجے

"!ہم زمین پر دوزخ کے داروغہ ہیں۔ تمہیں یہاں تمہارے اعمال کھینچ کر لائے ہیں"

دوڑ گئی۔ پہلی دفعہ تھا کہ اس کے وررے وودد میں سنسنیان کی آوازوں میں کچھ ایسا اب

ڈ خطرے میں ہے۔ ان کے جانے کے بعد اس نے گردن یچے اسے احساس وگا کہ وہ شدی

ام پر محض چند دھجیاں تھیں

۔ اسے رسیوں کی کرکے اپنے جسم کو دیکھا جس پر کپڑوں کے ن

گرفت اب زن ادہ شدت سے محسوس وگ رہی تھی۔

روشنی میں کچھ عجیب سا کی و جہ اس کے سر کے اوپر لگے لب پر گئی۔ جس کی پہلی دفعہ اس

تھا۔ جس سے اس کے سر میں درد وگنے لگا۔ نہ صرف یہ، لکہ اس میں سے عجیب

ا رہی تھی۔

کی آواز مسلسل آ رہی تھی۔ ود کہ اسے ب ی طرح چ

م چرچراہ

Page 30: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

30

کہ یہ کیا ہے؟ ود کہ کیاس نے اپنے جسم پر لتھڑے وگئے ماع پرغور کرنے کی کوشش

اا جا رہا تھا۔ لکہ یچے زمین پر بھی گر رہا تھا۔

ب لب ھپ

کمسلسل جسم پر

اوپر کچھ رنگ ابھی وہ یہی س دیکھ رہا تھا کہ اسے لگا جیسے اس کے سر کے ساتھ دیوار کے

کے ن ان ا کہ لب رہا ہے۔ اس نے سر اوپر کیا اور لب کی تیز روشنی کے ن اوودد وہ محض یہ دیکھ

ب

کھ رہی ہے۔اندر سے کوئی چھوٹی مخلوق نکل کر دیوار پر رینگتی وگئی اس کی جای

اور یہ قطار کی شکل میں آ رہی ہے۔ ات قطار دائیں طرف ہے اور دوسری ن ائیں طرف۔

ڈ وہ س اتنا ہی دیکھ ن ان ا۔ روشنی کی وجہ سے آنکھیں درد سے پھٹنے لگیں ی

۔ کچھ ہی پھل م

پہنچ گئی۔سرکے وگنگے کہ و

کہ مخلوق اس کے کندھوں ت

کی

اں”کاب اس نے غور کیا و وہ بھورے رن

اور لاتعداد تھیں۔ ود اس تھیں“کچیون

ے وگئے وررے جسم پر تیزی سے پھیلنے لگیں

گت

بپ

۔ جہاں جہاں وہ ماع کے کندھوں سے ر

پہنچنے لگیں۔

کاس کے جسم پر چپکا تھا، اس ت

یہ وگش رن ا انکشاف

ہے۔“کشہد ”وگا کہ وہ ما ع اور کچھ ہیں لکہ اس پر ی

اں اب اس کے وررے جسم پر ھیل چکی تھیں۔ مسلسل

اسے کاٹ وہ چھوٹی چھوٹی چیون

کرہی تھیں۔ وہ کراہ رہا تھا۔ تڑپ رہا تھا۔

Page 31: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

31

لیں۔ درد سے زن ادہ بے بسی تھی چ

می ن

درد کی شدت سےاس نے اپنی آنکھیں ۔ وہ اس قاب

ک۔جسم پر موودد اس ننھی اور حقیر مخلوق کو ہٹا سکتابھی نہ تھا کہ اپنے

ا۔ اب کیا وگا کہ وہ ات بھی چیونٹی کو ہٹا ہیں ”کقادر”کلیکن وہ و

سکا؟؟تھا ن

حقیر مخلوق پر قدرت نہ کو اس“کقادر”کبھوری مخلوق مسلسل اسے کاٹ رہی تھی، لیکن

اسے زرمینہ کے الفاظ ن اد آئے

:تھی۔ اچات

اں تمہارے جسم پر رینگیں ی، اور تم ات دن ایسی ہی"

، تم کچھ نہ ”قادر”کبہت سی چیون

"کر ن اؤ گے۔ اس دن تمہیں یہ چیونٹی بہت ن اد آئے ی۔

اب اس کے ساتھ وگبہو ویسا ہی وگ رہا تھا۔ اسے زرمینہ واقعی بہت ن اد آئی تھی۔

اک کے نتھنوں میں جا گھسی

ے اس کے کان اور ن

گت

بپ

ے ر

گت

بپ

اں ر

تھیں۔ وہ سر دائیں اب چیون

ن ائیں پٹخ رہا تھا۔

ک تھا۔تکلیف تھی، بے بسی تھی، کرب تھا۔ اپنی اصلیت سامنے آ جانے کا دکھ

وہ تکلیف یہ ہی اس کی اوقات تھی۔ چیونٹیوں نے اسے بے س کر دن ا تھا۔ نہ جانے کب

ایسے گزر گیا۔وہ ہار رہا تھا۔ " قا

بے سدھ وگگیا۔ اور کتنا ہی وق

ر" ہار رہا تھا۔ دکے ن اع

کاسے لگ رہا تھا وہ مرچکا ہے ۔

Page 32: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

32

اور اس پر عذاب مسلط کر دن ا گیا ہے۔ وہ اپنے اعمال کے نتائج بھگت رہا ہے۔

سے لکہ "م اندر سے بھی قادر" چیونٹیوں کے آگے ہار گیا تھا۔ چونٹیوں نے نہ صرف ن اہ

کاس کا وودد لہولہان کر دن ا تھا؛

کپھر نہ جانے کب وہ وگش و چ

ڈلک د سے بیگانہ وگ گیا اور اس کا سر ات جا ی

!!!!!!!گیا۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

!قید میں دوسرا دن

پھر اس کی آنکھ کھلی، اس کا جسم پسینے میں شراوتر تھا۔ اس نے اپنے

ڈ ش اردگرد شدی

ہ لیا لیکنمحسوس کی۔ اب سر پر لگا لب و بند کر دن ا گیا تھا،

اس نے اپنے اردگرد کا جاب

کفٹ کے فاصلے پر آگ کا الاؤ رون تھا۔ 0و دیکھا کہ اس سے

ھتی تھی نہ کم وگ رہی تھی۔ اس کے گردویش

ڈگری 582عجیب طرز کی آگ تھی، نہ ب

کے زاویے پر مسلسل رون تھی۔

وگ رہی تھی۔

ڈ ب کلمحہ ن ا لمحہ ش شدی

Page 33: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

33

م سلاخ کی طرح موودد ریاںں گل رہی ہیں، اور جسم میں کسی گراسے لگ رہا تھا جسم پر

تھی۔ وہ چیخ رہا تھا۔ ۔ ۔ ۔ آج و

ب داس اقاب

وگ رہی ہیں۔ یہ تکلیف ن

ہ چیخ رہا تھا۔ پیوس

ب د اقاب

تھا۔۔ ۔ ۔ گلا پھاڑ پھاڑ کر چیخ رہا تھا۔ ۔ ۔ رو رہا تھا۔ ۔ ۔ ۔ آگ کا عذاب ن

اس

کوئی اسے پکار ں لائے وگ ھے د یہاں؟؟" اسے لگا اس کے اندر سےوہ سوال کر رہا تھا "کیو

:پکار کر کہہ رہا وگ

جہنم والوں سے ورچھیں گے تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے آ "

والے

ئی۔ ۔ ۔؟ ت

وہ کہیں گے نہ تھے ہم نماز پڑھنے والوں میں سے" ۔

ڈ وہ مر چکا ہے۔ اور آگ کا عذاب اس ای

تیار کیا گیا ہے۔ وہ آگ کیلئے آگ دیکھ کر اسے لگا ش

گھلا رہی تھی۔اس سے ن انچ فٹ کے فاصلے پر تھی لیکن اس کے ن اوودد اس کے وودد کو

ڈ ش ڈھال وگ رہا تھا۔ اوپر سے یہ شدی

!!!!!!!وہ بھوک اور ار س کی شدت سے ی

ہیں جا رہا تھا۔اس کے گلے میں کانٹے چبھے وگئے تھے۔ ار س کی شدت سے اٹھا بھی

:سے بھولا وگا سبق ن اد آنے لگاا

۔

کا در م البتہ کھانے والے وگ تھوہ

پھرا س پر گرم کھولتا وگا ن انی پینے والے وگ۔

Page 34: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

34

پھر پینے والے بھی ار سے اونٹوں کی طرح۔

کے دن ان کی مہمانی یہ ہے۔

قیام

ہم ہی نے تم س کو پیدا کیا ہے، پھر تم کیوں ن اور ہیں کرتے؟

ڈ ہتھوڑے ب سا رہے تھے۔ سر کو دائیں ن ائیں مارے جا رہا تھایہ الفاظ دماغ پر ای

۔ اب ش

اکن تھا۔

چھٹکارا ن

اوگں پر

ھ وہ اب پچھتا رہا تھا، اپنے رویوں پر، اپنی گزری زندی پر، اپنے گ

، اور س سے ب

۔ ہیں ہےکر۔ ۔ ۔ ۔ زرمینہ پر!! وہ جان چکا تھا کہ وہ " قادر" ہیں ہے۔ لکہ وہ و کچھ بھی

ڈ وہ اس آگ سے چھٹکارا ن الے، دوزخ ای

ین تھا۔ وہ سوچ رہا تھا ش

ڈ ب کی آگ! پچھتاوا شدی

ار کن ہیں ، وہ کیسے بھاگے گا، کیسے

چھٹکارا ن ائے لیکن حقیقی دوزخ کی آگ، جس سے ف

گا۔ ۔ ۔ ۔؟؟

چکی تھی۔ دل پر لگی مہر ٹوٹ

م است چکی تھی۔ عہد وہ لمحہ پلٹنے کا تھا۔ دل و دماغ سے گرد ہ

ا دن ا گیا تھا۔م دہ

ہیں اور روز شر ب بھی وہ یہ جان چکا تھا کہ آج بھی اس نے اپنے اعمال کے نتائج اکیلے بھگتنے

ان اسے بچانے کے لئے ہیں آئے گا۔ وہ تسلیم کر چکا تھا کہ

کسی چیز پر" قادر" وہ کوئی ان

Page 35: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

35

ہیں ہے۔

ارات موقع دے دے مولا! س ات موقع۔ ۔ ۔ !ھے د تجھے "

ا۔ ن

اض کرکے ہیں مرن

ا۔ س ات موقع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"

وہ ھے د زرمینہ کا وتجھ دل پر لے کر ہیں مرن

تیب وگتی سانسوں سے کہتا جا رہا تھا

بے ب

اریکی میں ڈوبنے لگا۔۔۔۔۔۔

!!!!!!!اس کا دماغ ن

دنوںں میں صدیوں کی مسافت طےکر لی تھی۔ اس نے " قادر" سے 0یوں اس نے

کا رطےطے کر لیا تھا۔"عبدالقا

در" ت

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

! تین ماہ بعد

ووم کی تعلیمعل آن اور دینی

دلوانے کے لئے " دار مسٹر اینڈ مسز ذوالفقار علی اپنے یٹے کو ف

ڈب تھے اور یہاں دینی تعلیم

ئی کے لیے کوگل" درسگاہ لائے، کیونکہ وہ انگلینڈ میں رہائش ی

وہ انتظار گاہ میں بہت اعلی تھا۔”کدار گل“ات ن ا دو ن اقاعدہ ادارے وگں گے جن میں

اعلی کے دفتر میں اہیں بلوان ا

گیا۔ اہیں بتان ا گیا گئے پھر وہاں سے " دار گل" کے سرپرس

ہیں کیونکہ کسی حادثے میں ان کے کان میں چیو

اں چلی گئیتھا کہ وہ تھوڑا اونچا سن

ن

Page 36: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

36

تھیں۔

وگئی تھی۔ " دار گل" کے سر

ب ی طرح متاب

جس کی وجہ سے ان کی قوت سماع

پرس

آئے و کسیم اور ہی فیت اعلی سے ملنے اور اپنا بچہ داخل کروانے کے بعد وہ وہاں سے ن اہ

کمیں تھے۔

سے کہنے لگیںم :مسز ذوالفقار اپنے شوہ

ان سا لڑکا ہے اور شرافت ایسی کی ہ وگگا۔ پر یہ و ودمیں نے و سوچا تھا یہ کوئی وتڑھا سا بند "

بچے ھے د و اپنے اس نے ات ن ار بھی آنکھ اٹھا کر ہیں دیکھا ۔ کہاں وگتے ہیں آج کل ایسے

"یٹے کیلئے یہ بہترین جگہ لگی ہے۔

ورت تھی۔ بہت کتنا سکون ہے نہ یہاں! انگلینڈ جیسے ملک میں اس درسگاہ کی بہت ضر "

ام ہے اس کا؟؟ ہاں۔ ۔ ۔!! نیکیاں

" ۔“عبدالقادر”کما رہا ہے یہ لڑکا۔ کیا بھلا سا ن

ام ہے ۔اور میں سوچ رہا وگں میں بھی یہاں آن ا کروں۔ کچھ دین "

کے کتنا خوبصورت ن

"ن ارے میں ہی سیکھ لوں گا۔

ڈبے کے تحت کہا۔

مسٹر ذوالفقار نے ات ج

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Page 37: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

37

ا کھا رہے تھے۔ کیوں کہ دادا کا ور

ا اھے ک کھان

ے دنوںں بعد دادا ورن

ا اپنی درسگاہ آج ب

ن

ساتھ

ڈا آج کافی دنوںں بعد دونوںں کو کچھ وق

مصروف رتا تھا۔ ہ

گزارنے میں ہمہ وق

کا موقع ملا تھا۔

اج تحسین تھا)

(۔دار گل درسگاہ، اس کی طرف سے زرمینہ گل کوات خوبصورت چ

ک "

اکہ یہ داغ غای

ی کیوں ہیں کرا لیتے ؟ ن وگ جائیں۔" بیٹا، تم اپنے چہرے کی سرچ

قدرے دکھ سے گون ا وگئے۔

ی " دادا جان، یہ س داغ میرے وررے جسم پر ہیں، و کیا وررے جسم کی سرچ

کراؤنگا؟" محظوظ وگتے وگئے وداب دن ا۔

"عبدالقادر" بناتے ہیں۔ ھے دآپ جانتے ہیں ، یہ داغ ھے د میری اوقات ن اد دلاتے "

ا ہے ، اسکی کیا فکر۔ ۔ ۔

"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں۔ اور ویسے بھی اس جسم نے و مٹی میں مل جان

"دادا ، ات ن ات ورچھوں؟ "

"ہاں بیٹا ورچھو۔ "

ا۔ ۔؟" کہتے ھوئے سر کو جھکا لیا۔ "

ھے د معافی مل جائے ی ن

ن اک نے سور "

ہ

مان ا ہےبیٹا تم بھول گئے وگ۔ الل

:ۃ الزمر میں ف

Page 38: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

38

کہہ دو! اے میرے بندو، ہوں ں نے اپنی جا "

ہ

نوںں پر اے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسل

اوگں کو بخش

دیتا ہے۔ وہ و ذن ادتی کی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ وگ جاؤ، اللہ و س گ

"غفور و رحیم ہے۔

ک

ی

رہے تھے۔گر ا نہوں نے دیکھا ان کے ورتے کی آنکھوں سے آنسو ی

ا ہے۔

"وہ پھر گون ا وگا۔ " داداجان ات سوال ھے د بہت پریشان کرن

"وہ کیا بیٹا؟ "

پر احسان ھے د اٹھا کر لے جانے والے کون لوگ تھے؟ بے شک انہوں نے میری ذات "

ہے کون کیا۔ لیکن وہ تھے کون۔ ۔ ۔؟؟ کون تھا اس س کے پیچھے؟؟ آپ کو کیا لگتا

"وگسکتا ہے؟

ا گئے۔ وہ ہمیشہ اپنے ورتے کے اس سوال پر سر جھکاد ہی گھ

لیتے تھے۔ جیسے وہ ادا یہ سن

:کچھ پا ر رہے ہیں۔ لڑکھڑاتے وگئے وتلے

"بیٹا وہ ود بھی تھا س تم اس کے لئے دعا کیا کرو۔ "

ا وگں۔ وہ میرا محسن ہے۔ خیر اب میں درسگاہ چلتا "

ہاں کیوں ہیں ، وہ و روز کرن

"ں۔وگ

Page 39: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

39

ا۔ "

ام جلدی آ جان

ا ہے تمہیں۔" آنکھ دن ا 5خیر سے جاؤ۔ لیکن آج ش

تے فیملی سے ملوان

وگئے وتلے۔

ا۔ اچھا اب جلدی سے ھے د آج کا سبق دیں۔ "

"داداجان آپ بھی ن

ا تھا۔

جمہ س

اس کا معمول تھا۔ وہ دادا سے انکی پسند کی کسی سورت کا ب

تھا۔آج دادا نے سورۃ الانفطار کو چنا

رحم والا ہے۔

ا مہرن ان نہای

ام سے ود ب

شروع اللہ کے ن

آسمان ھٹ جائے گا۔ ) اسکے دل پر کسی نے ہاتھ ڈالا تھا۔(1

۔

ستارے جھڑ جائیں گے۔ ) جسم میں سنسنی دوڑ گئی۔( -2

اور

سمندر بہہ نکلیں گے۔3

۔ اور

قبریں ) شق کر کے ( اکھاڑ دی جائیں ی۔ ) ا4

روگٹے کھڑے وگ گئے س کے۔ اور

تھے۔(

شخص اپنے آگے بھیجے وگئے اور پیچھے چھوڑے وگئے ) یعنی5م( ہ

اگلے پچھلے ۔ ) اس وق

!ک(اعمال( کو معلوم کرلے گا۔ )بے اختیار اپنے اعمال ن اد آ گئے تھے۔ اوہ اللہ

ان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکان ا؟ ) اسے لگا مخا6

۔ طب وہی تھا۔ اے ان

Page 40: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

40

آنکھوں سے آنسو جاری وگ گئے۔(

دادا جان آنکھیں بند کیے پڑھتے جا رہے تھے۔

اور( ب 7

اب بنان ا۔ ) بے ۔ جس ) رب نے( تجھے پیدا کیا۔ پھر ٹھیک ٹھا ک کیا پھر ) درس

اختیار اپنے وودد کو دیکھا۔(

۔ جس صورت میں چاہا تجھے چھوڑ دن ا۔ ) دل میں شکر گزار وگا۔(8

گز ہیں 9م ا اور ا ا کے دن کو ٹلاتےتے وگ۔ ) یہ ات رائنڈ۔ ہ

ر تھا۔( لکہ تم چ

۔ یقینا تم پر نگہبان عزت والے۔10

۔ لکھنے والے مقرر ہیں۔ ) دائیں اور ن ائیں کندھے کو دیکھا۔(11

(۔ ود کچھ تم کرتے وگ وہ جانتے ہیں۔ ) جسم نے عجیب سی جھرجھری لی۔12

کے عیش13

۔ و آرام اور( عمتوںں میں وگں گے۔ یقینا نیک لوگ ) ت

ئی ۔ اور یقینا بدکار لوگ دوزخ میں وگں گے۔ ) اوہ دوزخ، ہیں بھی ہیں ۔ اندر کو14

چیخا تھا۔(

۔ بدلے والے دن اس میں جائیں گے۔15

نہ وگنے ن ائیں گے۔16

۔ وہ اس سے بھی غای

Page 41: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

41

(۔ تجھے کیا خبر ہے کہ بدلے کا دن کیا ہے۔ ) آہ میرے اعمال!17

ا اور ) ا ا( کا دن کیا ہے۔18

) وہ پھوٹ ۔ میں پھر ) کہتا وگں کہ( تجھے کیا معلوم کہ چ

پھوٹ کر رونے لگا۔(

وگگا۔ اور) تمام ۔ ) وہ ہے( جس دن کوئی شخص کسی شخص کے لیے کسی چیز کا مختار نہ19

( احکام اس روز اللہ کے ہی وگنگے۔

کب

چیز پر' قادر' (م )ہے۔بے شک میرا رب و ہ

رہے بےشک وہ قادر ہے۔ وہ مسلسل روئے جا رہا تھا۔ اور دا دا ار ر سے اسے دیکھے جا(

)تھے۔

Page 42: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

42

ختم شد

اول زاور بہت سے رائیٹر

اول ہیکے ن

اول پر صرف ن

ن

Www.NovelHiNovel.Comک

Page 43: Novel Hi Novel...Novel Hi Novel 19 ستےار ےمیر ہئندآ ۔منجاا پناالیا یکھد با ۔ہے تیٹھاا تھہا پر مجھ کیلڑ جیسی نٹیچیو

Novel Hi Novel

Visit us at. http://novelhinovel.com

Novel Hi Novel

43

ناول ہی ناول

کآؤ لے چلوں تمہیں

کادراک کے اس ن ار

بےشمار ہیں لخیا جہاں

کا کدنیا سی عجیب ت

سے بہت دور اس بےہنگم دنیا

کا دنیا اور رنگیلی ںیکساکت

کصرف ہیں جہاں

طرفم جا ہمکہ

اول ہی

اول ن

ن