lights of the holy quran€¦ · web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے...

25

Upload: others

Post on 10-Jun-2020

2 views

Category:

Documents


0 download

TRANSCRIPT

Page 1: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں
Page 2: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

پاک ہے اللہ ان مشرکانہ باتوں سے جو یہ لوگ کرتے ہیں۔

ن لوگوں نے جنہوں نےکہا کہ۔۔۔اکفر کیا یقینا

Page 1 of 16

} 31 - 30 { 9 - سورة التوبةرى ق!!الت و الل!!ه اابن عزير اليهود قالت و النص!!

يح ١ب!!!افواههم ق!!!ولهم ذل!!!ك ١الله ابن المس!!!ون روا الذين ق!ول يضاه!! قتلهم ١قبل من كف!

١الله ا ۰۰۳۰يؤفك!!!ون انى و احب!!!ارهم و)'اتخ!!!ذن اربابا رهب!!!انهم يح و الل!!!ه دون م ابن المس!!!

ا وام و ١مريم ا اال و)'امر احدا الها و)'ليعبد اال اله واال! ١وا سبحنه ١هو ۰۰۳۱يشركون عم

رر کہ ہیں کہ,,تے یہ,,ودی کہ,,تے عیس,,ائی ا'ر ہے، بیٹا کا اللہ عزی,, جو ہیں ب,,,اتیں حقیقت بے یہ ہے۔ بیٹا کا اللہ ر مس,,,یح کہ ہیں جو دیکھی دیکھا کی لوگ,,وں ان ہیں نک,,التے سے زب,,انوں اپ,,نی 'ہ یہ پ,,ر، اان مار کی خدا تھے۔ ہوئے مبتلا میں کفر پہلے سے ان

ا'ر علم,,,اء اپ,,,نے نے انہ,,,وں ہیں۔ رہے کھا دھ,,,وکہ سے کہ,,,اںبG اپنا س,,,,وا کے اللہ کو در'یش,,,,وں ط,,,,رح اسی ا'ر ہے۔ لیا بنا ر

سوا کے معبود ایک کو ان حالانکہ ۔ بھی کو مریم ابن ر مسیح کے جس 'ہ تھا، گیا دیا نہیں حکم کا کرنے بندگی کی کسی ب,,اتوں مش,,رکانہ ان 'ہ ہے پ,,اک نہیں، عب,,ادت مس,,تحق ک,,وئی س,,وا ہیں۔ کرتے لوگ یہ جو سے

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 1

Page 3: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

Page 2 of 16

} 77 - 72 { 5 - سورة المائدةا ان الله هو المسيح ابن م!ريم ١و)'لقد كفر الذين قال

راءيل اعب!!دوا الل!!ه ربي و يح يبن اس!! و)Uو ق!!ال المس!!م الل!!ه علي!ه١ربكم د ح!!ر رك بالل!ه فق! انه من يش!

ار١الجنة و ماوىه النار ۰۰۷۲ و ما للظلمين من انص!!ا ان الله ثالث ثلثة و ما من ال!!ه١و)'لقد كفر الذين قال

احد ن١وااال! اله و ا يقول!!ون ليمس!! و ان لم ينتهوا عمروا منهم ع!!ذاب اليم افال يتوب!!ون۰۰۷۳الذين كف!!

حيم١الى الله و يستغفرونه ما۰۰۷۴ و الله غفور رول يح ابن م!ريم اال رس! ق!د خلت من قبل!ه١المس!

سل ه صديقة١الر انظ!ر١ كانا ياكلن الطع!ام١ و ام ۰۰۷۵كي!!ف نبين لهم االيت ثم انظ!!ر انى يؤفك!!ون

ا و ال ر قل اتعبدون من دون الله ما ال يملك لكم ض!!ميع العليم١نفعا اه!!ل۰۰۷۶ و الل!!ه ه!!و الس!! UW ق!!ل و

ا اهواء و)'الكتب ال تغلوا في دينكم غير الحق و ال تتبع قوم قد ضلوا من قبل و اضلوا كثيرا و ضلوا عن سواء

بي ۰۰۷۷لاXالس ح,الانکہ ہے۔ ہی ر مریم ابن ر مسیح ن لوگوں نے جنہوں نےکہا کہ اللہا کیا کفریقینا

ہے رG بھی میرا جو کر' بندگی کی اللہ اسرائیل، بنی ”اے کہ تھا کہا نے ر مسیح س پ,,ر اللہ نےا ٹھہرایا شریک کو کسی ساتھ کے اللہ نے جس بھی۔ رG تمہارا ا'ر

جنت حرام کر دی ا'ر اس کا ٹھکانا جہنم ہے ا'رایسے ظالموں کا کوئی م,,دد گ,,ارنہیں۔

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 2

Page 4: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

Wسیسیدنا علیہ السلام کا گہوارے میں کلام ا'ر پیغام عی

توحیدا

Page 3 of 16

، ح,,الانکہن لوگوں نے جنہوں نےکہا کہ اللہ تین میں کا ای,,ک ہےا کیا کفریقینا ایک خدا کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔ اگر یہ لوگ اپنی ان ب,,اتوں س,,ے ب,,از نہ

س ک,و دردن,اک س,زا دی ج,ا ئےن میں سے جس جس نے کفر کی,ا ہے اآائے توا گی۔ پھر کیا یہ اللہ سے توبہ نہ کریں گے ا'ر اس س,,ے مع,,افی نہ م,,انگیں گے؟

اللہ بہت درگزر فرمانے 'الا ا'ر رحم کرنے 'الا ہے۔اس س,,ے ر اس کے س,,وا کچھ نہیں کہ بس ای,,ک رس,,وX تھ,,ا، ان م,,ریم ر اب مسیح پہلے ا'ر بھی بہت سے رسوX گزر چکے تھے، اس کی ماں ای,,ک راس,,ت ب,,از

کس ط,,,رح ان کےع,,,ورت تھی، ا'ر 'ہ د'ن,,,وں کھان,,,ا کھ,,,اتے تھے۔ دیکھ,,,و ہم سامنے حقیقت کی نشانیاں 'اضح کرتے ہیں، پھر دیکھو یہ کدھر الٹے پھ,,ر ج,,اتے

ہیں۔اس کی پرستش کرتے ہو جو نہ تمہارے ان سے کہو، کیا تم اللہ کو چھوڑ کر لیےنقصان کا اختیار رکھتا ہے نہ نفع کا؟ حالانکہ سب کی سننے 'الا ا'ر سب

کچھ جاننے 'الا تو اللہ ہی ہے۔ان لوگ,,وں کے ال کت,,اG، اپ,,,نےدین میں ن,,,احق غل,,و نہ ک,,,ر'، ا'ر کہ,,و،”اے اہ,,, تخیلات کی پ,,یر'ی نہ ک,,ر' ج,,و تم س,,ے پہلے خ,,ودگمراہ ہ,,وئے ا'ر بہت,,وں ک,,و

گئے۔ بھٹک السبیل”سے “سواء گمراہ کیا ا'ر

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 3

Page 5: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

Page 4 of 16

} 36 - 27 {19 - سورة مريم جئت لقد يمريم قالوا ١تحمله قومها هtب فاتتا UWاخت ۰۰۲۷فريا شي!!! اب!!وك ك!!ان ما ه!!رون و ك ك!!انت ما و سوء امرا ارت ۰۰۲۸اابغي ام فاش!! المه!!د في ك!!ان من نكلم كي!!ف ق!!الوا ١اليه

و الكتب اتىني ١الله عب!!د اني ق!!ال ۰۰۲۹صبيا ١كنت ما اين مبركا جعلني و ۰۰۳۰اانبي جعلني

لوة اوصني و ك!!وة و بالص ا٢حيا دمت ما الز ۰۰۳ا و ۱ برب ١بوالدتي ر قيا جبارا يجعلني لم و ۰۰ش!!

لم و ۳۲ و ام!!وت ي!!وم و ول!!دت يوم علي السى ذل!!ك ۰۰۳۳حيا ابعث ي!!وم ١م!!ريم ابن عيس!! لله كان ما ۰۰۳۴يمترون فيه الذي الحق قول

ل!!د من يتخ!!ذ ان بحنه ا١و ى اذا ١س!! ام!!را و,,,,W{قول فانما الل!!ه ان و ۰۰۳۵فيك!!ون كن ل!!ه يق!!راط ه!!ذا ١فاعبدوه ربكم و ربي تقيم ص!! مس!!

۰۰۳۶ر )پھر 'ہ آائی ۔ لوگ کہ,,نے لگے( مریم اس بچے کو لیے ہوئے اپنی قوم میں

ر یہ تو تونے بڑا پاپ کر ڈالا۔ اے ہ,,ار'ن کی بہن ، نہ ت,,یرا ب,,اپ ’’اے مریمآادمی تھا ا'ر نہ تیری ماں ہی کوئی بدکار ع,,ورت تھی۔‘‘ م,,ریم نے کوئی برا بچے کی طرف اشارہ کر دیا ۔ لوگوں نے کہا ’’ ہم اس سے کیا بات ک,,ریں

اٹھ,,ا ’’ میں اللہ ک,,ا بن,,دہ؟جو گہوارے میں پڑا ہوا ای,,ک بچہ ہے Xبچہ ب,,و ‘‘ {www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 4

Page 6: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

اگر خدا مسیح ابن مریم کو ا'ر اس کی ماں ا'ر تمام زمین 'الوں کو

ااس ارادے سے ہلاک کر دینا چاہے تو کس کی مجاX ہے کہ اس کو

باز رکھ سکے ؟

Page 5 of 16

ہوں۔ اس نے مجھے کتاG دی ، ا'ر نبی بنایا، ا'ر بابرکت کی,,ا جہ,,اں بھیWوۃ کی پابن,دی ک,,ا حکم دی,,ا جب ت,,ک میں زن,دہ میں رہوں ، ا'ر نماز ا'ر زک,, رہ,,وں، ا'ر اپ,,نی 'ال,,دہ ک,,ا ح,,ق ادا ک,,رنے 'الا بنای,,ا ، ا'ر مجھ ک,,و جب,,ار ا'ر شقی نہیں بنایا۔ س,,لام ہے مجھ پ,,ر جب کہ میں پی,,دا ہ,,وا ا'ر جب کہ میںان م,,ریم ا'ر ر اب Wی مر'ں ا'ر جب کہ زندہ کر کے اٹھایا جاؤں۔‘‘ یہ ہے ،عیس,, ۔یہ ہے اس کے بارے میں 'ہ سچی بات جس میں ل,,وگ ش,,ک ک,,ر رہے ہیں

'ہ جباللہ کا یہ کام نہیں کہ 'ہ کسی کو بیٹا بن,,ائے ۔ 'ہ پ,,اک ذات ہے ۔ کسی بات کا فیصلہ کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہو جا ، ا'ر بس 'ہ ہو جاتی ہے

ر نے کہا تھا کہ (’’اللہ میرا رG بھی ہے ا'ر تمہ,,ارا رG بھی ،۔ Wی ا'ر )عیس ‘‘پس تم اسی کی بندگی کر' ، یہی سیدھی راہ ہے۔

} 17 { 5 - سورة المائدةر لقد ا الذين كف!! )'ق!!ال يح ه!!و الل!!ه ان و المس!! ان شي!ا الله من يملك فمن قل ١مريم ابنيح يهل!!ك ان اراد ه و م!!ريم ابن المس!! و امموت ملك لله و ١جميعا االرض في من الس

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 5

Page 7: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

اس کا کوئی بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جبکہ کوئی اس کا

اک زندگی ہی نہیں ہے۔ شری

Page 6 of 16

اء ما يخل!!!ق ١بينهما ما و االرض و و ١يش!!!۰۰۱۷قدير شيء كل على الله

۔ ہے خ,,دا ہی م,,ریم ابن مسیح کہ کہا نے جنہوں نے لوگوں ان کیا کفر یقینا ماں کی اس ا'ر کو مریم ابن مسیح خدا اگر کہ کہو سے ان ، ملسو هيلع هللا ىلص نبی اے کو اس کہ ہے مجاX کی کس تو چاہے دینا کر ہلاک کو 'الوں زمین تمام ا'ر سب ان ا'ر کا آاس,,,,مانوں ا'ر زمین تو اللہ ؟ س,,,,کے رکھ ب,,,,از سے ارادے ااس

جو ہیں، ج,,اتی پ,,ائی درمی,,ان کے آاس,,مانوں ا'ر زمین جو ہے مالک کا چ,,یز'ںہے۔ حا'ی پر چیز ہر قدرت کی اس ا'ر ہے کرتا پیدا ہے اہتچا کچھ

} 102 - 100 {6- سورة األنعام!!!!ه جعل!!!!وا و ركاء لل و خلقهم و الجن ش!!!!

بغي!!ر بنت و بنين له خرقوا بحنه ١علم و س!!ا تعلى فو عم موت ب!!ديع ۰۰۱۰۰ل�نيص!! و الس!!

له تكن لم و ول!!!د ل!!!ه يك!!!ون انى ١االرض١شيء كل خلق و ١صاحبة شيء بكل هو و

١ربكم الله ذلكم ۰۰۱۰۱عليم ١ه!!و اال اله واال! يء كل خالق ١فاعب!!دوه ش!! ك!!ل على ه!!و و ۰۰۱۰۲وكيل شيء

، ہے خ,,الق کا ان 'ہ ح,,الانکہ ، دیا ٹھہ,,را شریک کا اللہ کو جنوں نے لوگوں ا'ر 'ہ ح,,الانکہ ، دیں کر تص,,نیف بیٹیاں ا'ر بیٹے لیے کے اس بوجھے نے جا بے ا'ر

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 6

Page 8: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

اللہ نے کسی کو بیٹا نہیں بنایا ہے ا'راس کے ساتھ بادشاہی

میں کوئی شریک نہیں ہے

Page 7 of 16

زمین ا'ر آاس,,مانوں تو 'ہ ۔ ہیں کہتے لوگ یہ جو سے باتوں ان ہے بالاتر ا'ر پاکاک کا اس ک,,وئی جبکہ ہے س,,کتا ہو کیسے بیٹا ک,,وئی کا اس ہے۔ موجد کا ش,,ری

رکھتا علم کا ہرچ,,یز 'ہ ا'ر ہے کیا پی,,دا کو چ,,یز ہر نے اس ہے۔ نہیں ہی زندگیبG تمہارا اللہ ہے یہ ہے۔ ، خ,,الق کا چ,,یز ہر ، ہے نہیں س,,وا کے اس خدا کوئی ، رWہذا ۔ ہے کفیل کا چیز ہر 'ہ ا'ر کر' بندگی کی اسی تم ل

} 3 - 1 { 25 - سورة الفرقانل الفرق!!ان على عب!!د ليك!!ون هtتب!!رك الذي ن!!ز

موت و۰۰۱االلعلمين نذير االذي ل!!!ه مل!!!ك الس!!!ريك االرض و لم يتخ!!ذ ول!!دا و لم يكن له ش!!

ديرا ۰۰في الملك و خلق كل شيء فقدره تق!!ا و۲ ون شي!!! هtو اتخ!!ذوا من دون اله!!ة ال يخلق!! و

ا و ال ر هم ض!! هم يخلقون و ال يملكون النفس!!ورا نفعا و ال يملكون موتا و ال حي!!وة و ال نش!!

۰۰۳ جہ,,ان س,,ارے تاکہ کیا نازX پر بندے اپنے فرقان یہ نے جس 'ہ ہے متبرک نہایت کا بادش,,اہی کی آاس,,مان ا'ر زمین جو 'ہ ہ,,و۔ 'الا دی,,نے کر خبردار لیے کے 'الوں میں بادش,,,اہی س,,,اتھ کے جس ہے، بنایا نہیں بیٹا کو کسی نے جس ہے، مالک تق,,دیر ایک کی اس پھر کیا پی,,دا کو چ,,یز ہر نے جس ہے، نہیں ش,,ریک ک,,وئی

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 7

Page 9: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

نہ اس کی کوئی ا'لاد ہے ا'ر نہ 'ہ کسی کی ا'لاد ۔

Page 8 of 16

پی,,دا کو چ,,یز کسی جو ل,,یے بنا معبود ایسے کر چھوڑ اسے نے لوگوں کی۔ مقرر یا نفع کسی بھی ل,,یے اپ,,نے خود جو ہیں، جاتے کیے پیدا خود بلکہ کرتے نہیں

نہ ہیں، س,,کتے اجلا نہ ہیں س,,کتے م,,ار نہ جو رکھ,,تے، نہیں اختی,,ار کا نقص,,انہیں۔ سکتے اٹھا پھر کو ہوئے مرے

} 111 { 17 - سورة اإلسراء و قل الحمد لله الذي لم يتخذ ول!!دا و لم يكنن ريك في المل!!!ك و لم يكن له ولي م له ش!!!

۰۰۱۱۱لاالذل و كبره تكبير نہ ، بنایا بیٹا کو کسی نہ نے جس ل,,یے کے خ,,دا اس ہے :’’ تعریف کہو ا'ر

کا اس ک,,وئی کہ ہے ع,,اجز 'ہ نہ ا'ر ہے، ش,,ریک کا اس میں بادش,,اہی ک,,وئی کی درجے کم,,اX ، ک,,ر' بی,,ان بڑائی کی اس ا'ر ہو۔‘‘ )'لی( مددگار پشتیبان بڑائی۔

} 4 - 1 { 112 -سورة اإلخالصمد الله۰۰۱احد الله هو قل و ا١يلد لم۰۰۲الص۰۰۴ل�داح كفوا له يكن لم و۰۰۳ايولد لم

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 8

Page 10: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

توحیدا کتاG کو دعوت ااہل

Page 9 of 16

ہیں۔ محت,,اج کے اس سب ا'ر ہے بےنی,,از سے سب اللہ یکت,,ا۔ ہے، اللہ 'ہ کہ,,و، ہمسر کا اس ک,,,,,وئی ۔ا'ر ا'لاد کی کسی 'ہ نہ ا'ر ہے ا'لاد ک,,,,,وئی کی اس نہ

ہے۔ نہیں

} 64 { 3- سورة ال عمرانوا بينن!!ا اهل الكتب تعالوا الى كلمة س!! �ءقل UW وا و هtو بينكم اال نعبد اال الله و ال نشرك ب شي!!!

ن دون الله ف!!ان١ال يتخذ بعضنا بعضا اربابا م۰۰۶۴تولوا فقولوا اشهدوا بانا مسلمون

یی، ا'ر ہم,,ارے جو ط,,رف کی ب,,ات ایسی ایک آاؤ کت,,اG، اہل اے کہ,,و“ اےن,,ب ک,,ریں، نہ بن,,دگی کی کسی کےس,,وا اللہ ہم کہ یہ ہے۔ یکس,,اں درمی,,ان تمہ,,ارے

س,,وا کے اللہ ک,,وئی سے میں ا'رہم ٹھہ,,رائیں، نہ ش,,ریک کو کسی کےساتھ اس م,,وڑیں منہ 'ہ اگر سے ک,,رنے قب,,وX کو دع,,وت لے۔”اس بنا نہ اپن,,ارG کو کسی

اط,,اعت ' بن,,دگی کی خ,,دا )ص,,رف مس,,لم تو ہم رہ,,و، ہ گ,,وا کہ د' کہہ توصاف'الے( ہیں۔ کرنے

} 172 - 171 { 4- سورة النساءUWاهل الكتب ال تغلوا في دينكم و ال تقولوا على الله و

ول١اال الحق انما المسيح عيسى ابن م!ريم رس!نه١الله و كلمته فامنوا١وا القىه الى مريم و روح م ١ انتهوا خيرا لكم١ و ال تقولوا ثلثة١هtبالله و رسل

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 9

Page 11: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

Page 10 of 16

احد �t سبحن ان يكون له ولد١انما الله اله و له م!!ا١وموت و م!!ا في االرض و كفى بالل!!ه١في الس!!

لن يستنكف المسيح ان يكون عبدا لله۰۰۱۷۱لاوكيال!بو �نو ال الملىكة المقر هt و من يستنكف عن عبادت و١ن

)ميستكبر فسيحشره اليه جميعا ۰۰۱۷۲ن ک,,وئی س,,وا کے حق ط,,رف کی اللہ ا'ر کر' نہ غلو میں دین اپنے کتاG، اہل اےری مس,,یح کر۔ نہ منسوG بات اللہ کہ تھا نہ کچھ س,,وا کے اس ر م,,ریم ابن رعیس,, ایک ا'ر بھیجا ط,,رف کی نےم,,ریم اللہ جو تھا فرم,,ان ا'رایک تھا رس,,وX ایک کا

اختی,,ار ش,,کل کی بچہ میں رحم کے نےم,,ریم سے)جس طرف کی اللہ تھی ر'ح ب,,از ہیں۔ کہ,,وکہ“تین” نہ ا'ر لاؤ ایم,,ان پر رس,,ولوں کے اس ا'ر اللہ تم کی( پس

اس ہے پاک 'ہ ہے۔ خدا ہی ایک بس تو اللہ ہے۔ بہتر لیے ہی تمہارے یہ آاجاؤ، لکم کی اس چ,,یزیں س,,اری کی آاسمانوں ا'ر زمین ہو۔ بیٹا کا اس کوئی کہ سے

نے ر مس,,یحہے۔ ک,,افی 'ہی بس ل,,یے کے گ,,یری خ,,بر ' کفالت کی ان ا'ر ، ہیں

ت,,رین مق,,رG نہ ہ,,و،ا'ر بن,,دہ کا اللہ 'ہ کہ س,,مجھا نہیں ع,,ار کو ب,,ات اس کبھی اپ,نے کو بن,دگی کی اللہ ک,وئي اگر ہیں۔ س,مجھتے ع,ار ل,یے کواپ,نے ان فرشتے

گھیر کو سب اللہ جب آائےگا 'قت ایک تو کرتاہے تکبر ا'ر سمجھتاہے عار لیےگا۔ کرے حاضر سامنے اپنے کر

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 10

Page 12: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

Wی علیہ السلام کی قیامت کے دن گواہی حضرت عیسPage 11 of 16

118 - 116 { 5 - سورة المائدة{

ى ابن م!!ريم ءانت قلت و اذ ق!!ال الل!!ه يعيس!!ي الهين من دون الله ١للناس اتخ!!ذوني و ام

و)Uقال سبحنك ما يكون ل ان اقول ما ليس لي تعلم م!!ا١ ان كنت قلت!!ه فق!!د علمتهی١ بحق١

ك ي و ال! اعلم م!!ا في نفس!! انك١وافي نفس!!م الغي!!!وب وا م!!!ا قلت لهم اال م۰۰۱۱۶انت عال

هtامرتني ب ان اعبدوا الله ربي و ربكم و كنت١وا دمت فيهم هيدا م يتني١عليهم ش!! ا ت!!وف فلم

قيب عليهم و انت على ك!!!ل١كنت انت ال!!!ر ١ ان تعذبهم فانهم عب!!ادك۰۰۱۱۷شيء شهيد

۰۰۱۱و ان تغفر لهم فانك انت العزيز الحكيم۸ Wی اے ’’ کہ گا فرمائے دن( اللہ کے )قیامت جب ا'ر تو کیا ، م,,ریم ابن ر عیس,, خ,دا بھی کو م,اں م,یری ا'ر مجھے س,وا کے خ,دا کہ تھا کہا سے لوگوں نے

نہ ک,,ام یہ م,,یرا ، اللہ س,,بحان ’’ کہ گا ک,,رے ع,,ر{ میں ج,,واG 'ہ تو بنالو؟‘‘ نے میں ،اگر تھا نہ حق مجھے کا کہ,,,,,,نے کے جس کہتا ب,,,,,,ات 'ہ کہ تھا

کچھ جو ہیں ج,,انتے آاپ ، ہوتا علم ض,,ر'ر کو آاپ تو ہ,,وتی کہی ب,,ات ایسی تو آاپ ، ہے میں دX کے آاپ کچھ جو جانتا نہیں میں ا'ر ہے میں دX م,,یرے

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 11

Page 13: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

کوئي نبی تم سے ہرگز یہ نہ کہے گا کہ فرشتوں کو یا پیغمبر'ں

کو اپنا رG بنا لو ۔

Page 12 of 16

کچھ س,,وا کے اس سے ان نے میں ہیں۔ ع,,الم کے حقیقت,,وں پوش,,یدہ س,,اری م,,یرا جو کر' بندگی کی اللہ کہ یہ ، تھا دیا حکم نے آاپ کا جس کہا نہیںGتمہارا ا'ر ہے بھی ر Gجب تھا نگ,,ران کا ان تک 'قت اسی میں ۔ بھی ر پر ان آاپ تو بلایا 'اپس مجھے نے آاپ جب ۔ تھا درمیان کے ان میں کہ تک

انہیں آاپ اگر اG ہیں۔ نگ,,ران پر چ,,یز'ں ہی س,,اری تو آاپ ا'ر تھے نگ,,ران دانا ا'ر غ,الب آاپ تو دیں کر معاف اگر ا'ر ہیں بندے کے آاپ 'ہ تو دیں سزا

ہیں۔‘‘

80 - 79 { 3 - سورة ال عمران{

الحكم و الكتب الل!!ه يؤتي!!ه ان لبشر كان ماول ثم النب!!وة و لي عب!!ادا كون!!وا للناس يق!!

ن كون!!وا لكن و الل!!ه دون من بUربن كنتم بما هون كنتم بما و الكتب تعلمون و ۰۰۷۹اتدرس!!

كة تتخذوا ان يامركم ال ن و الملى بUالنب اربابا هلمون انتم اذ بعد بالكفر ايامركم ١ ۰۰۸لمس!!۰

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 12

Page 14: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

مبارکہاچند احادیث

Page 13 of 16

نب,,وت ا'ر حکم ا'ر کت,,اG کو اس تو اللہ کہ ہے نہیں ک,,ام یہ کا انسان کسی بن بن,,دے م,,یرے تم بج,,ائے کی اللہ کہ کہے سے لوگ,,وں 'ہ ا'ر فرم,,ائے عطا تعلیم کی کت,,اG اس کہ جیسا بنو ربانی سچے کہ گا کہے یہی تو 'ہ ۔ جاؤ کہ گا کہے نہ یہ ہرگز سے تم 'ہ ہو۔ پڑھاتے ا'ر پڑھتے تم جسے ہے تقاضا کا

ن,,,بی ایک کہ ہے ممکن یہ کیا ۔ لو بنا رG اپنا کو پیغم,,,بر'ں یا کو فرش,,,توںہو؟ مسلم تم کہ جب دے حکم کا کفر تمہیں

حدیث مبارکہ کا عربی متن ح��دثنا الحمي��دي، ح��دثنا س��فيان، ق��ال س��معت الزهري، يقول أخبرني عبيد الله بن عبد الله، عن ابن عباس، سمع عمر � رض��ى الل��ه عن��ه ��� يق��ول

سمعت الن��بي ص��لى الل��ه علي��ه وس��لم على المنبر " ال تطروني كما أطرت النصارى ابن مريم، يقول

فإنما أنا عبده، فقولوا عبد الله ورسوله ". اردو ترجمہ حدیث مبارکہ کا

نے 'س,,لم رسوX اللہ ص,,لی اللہ علیہ )برا'یت حضرت عمر رضی اللہ عنہ (فرمایا:

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 13

Page 15: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

Page 14 of 16

م,,ریمنے ابنWنص,,اریتم میری تعریف میں حد سے تجا'ز نہ کر'، جیس,,ے سلسلہ میں مبالغہ سے کام لیا، میں اللہ کا بندہ ہوں اس)علیہ السلام( کے

لیے مجھے اللہ کا بندہ ا'ر رسوX ہی کہو۔(3445)صحیح البخاری حدیث نمبر

حدیث مبارکہ کا عربی متن حدثني يحيى بن بك��ير، ح��دثنا الليث، عن عقي��ل، عن ابن شهاب، قال أخبرني عبيد الله بن عبد الله بن عتبة، أن عائشة، وعبد الله بن عباس، رض��ى

قاال لما نزل برسول الله صلى الله علي��ه الله عنهم وسلم طفق يط��رح خميص��ة ل��ه على وجه��ه، ف��إذا

" لعن��ةوه�و ك��ذلك اغتم كشفها عن وجه�ه، فق��ال الل��ه على اليه��ود والنص��ارى اتخ��ذوا قب��ور أنبي��ائهم

.مساجد ". يحذر ما صنعوا اردو ترجمہ حدیث مبارکہ کا

( عائشہ ا'ر حض,,رت عب,,داللہ بن عب,,اس رض,,ی اللہ عنہم)برا'یت حضرت آاپ آاخری م,,ر{ ط,,اری ہ,,وا ت,,و کہ رسوX اللہ صلی اللہ علیہ 'سلم پر جب

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 14

Page 16: Lights of the Holy Quran€¦ · Web viewخدا کی مار ا ن پر، یہ کہاں سے دھوکہ کھا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علماء اور درویشوں

Page 15 of 16

اپنی کملی چہرہ مبارک پ,,ر ڈال,,تے تھے ا'ر جب س,,انس گھٹ,,نے لگت,,ا ت,,و فرماتے:چہرہ کھوX لیتے ا'ر اسی حالت میں

اللہ تعالی کی لعنت ہو یہودیوں ا'ر عیسائیوں پ,ر، جنہ,وں نے اپ,نے ن,بیوںکی قبر'ں کو سجدہ گاہ بنا لیا، میں تمہیں ایسا کرنے سے ر'کتا ہوں۔

(5815)صحیح البخاری حدیث نمبر

{www.quranictopics.com} (For More Files Please Visit) انبیاء پرستیباب:گیارہواں –ہشتم شرک کی صورتیں وحید:حصہ ت

Page 15